CHROMIUM

Welcome to CHROMIUM's very own blog!

Parenting

پروین شاکر – اپنے بیٹے کے لیے ایک نظم

اپنے بیٹے کے لیے ایک نظم مرے بچے نے پہلی بار اُٹھایا ہے قلم اور پوچھتا ہے کیا لکھوں ممّا؟ میں تجھ سے کیا کہوں بیٹے کہ اب سے برسوں پہلے یہ لمحہ جب مری ہستی میں آیا تھا تو میرے باپ نے مجھ کو سکھائے تھے محبت اور نیکی اور سچائی کے کلمے مرے […]